پارہ[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹکڑا، پارچہ، جزو، حصہ(کسی شے کا)۔ "ایک پارہ قرآن شریف کا تلاوت کر کے معمولی وظیفہ پڑھنے کے واسطے کتاب اٹھائی۔" ( ١٩٣١ء، رسوا، خورشید بہو، ١٣٧ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر